پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود بند کرنے پرغور شروع کردیا

اسلام آباد : بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود دوبارہ سے بند کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ ترجمان قومی ائیرلائن کے مطابق … Continue reading پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود بند کرنے پرغور شروع کردیا